اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانیوں کی بھابھی بن گئی

datetime 9  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)امریکی خاتون پولیس اہلکار پاکستانیوںکی بھابھی بن گئی،پاکستانی لڑکے کی محبت میں سات سمندر پار سے آ نے والی لڑکی نے مسلمان ہو کر نکاح کر لیا ۔شانگلہ کے تاسیر اللہ اور امریکی پولیس اہلکار ارما انجلی کی پہلی ملاقات فیس بک پر ہوئی ،پھر دوستی ہوئی جو جلد محبت میں بدل گئی۔نو ماہ فیس بک پر عہدو پیمان کرنے کے بعد دونوں نے شادی کا فیصلہ کیا اور ارما انجلی تاسیراللہ کی محبت میں لاس ویگاس سے سات سمندر پار پاکستان چلی آئی ۔ارما نے اسلام قبو ل کیا اور دونوں رشتہ ازدواج میں بندھ گئے ،نکاح کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی،حق مہر ایک لاکھ روپے مقرر کیاگیا ۔شادی کے بعد ارما اور تاسیراللہ خوش ہیں اور گھومنے،پھرنے کےساتھ ساتھ شانگلہ میں رشتے داروں کے ہاں دعوتیں اڑا رہے ہیں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…