پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا سستا ترین فضائی ٹکٹ ‘قیمت صرف 1.4 ڈالر

datetime 8  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چین (نیوز ڈیسک)چین کی فضائی کمپنی “اسپرنگ ایئرلائنز” آئندہ ماہ چین کے وسطی صوبے ” ہوبے” کے صدر مقام “ووہان” شہر سے جاپان کے دارالحکومت “ٹوکیو” تک کے لیے براہ راست پرواز شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اس سلسلے میں دلچسپ پہلو یہ ہے کہ ایئرلائن نے تعارفی نرخ کے طور پر پہلی پرواز کے لیے انتہائی رعایتی کرائے کی پیش کش کی ہے، اور ٹکٹ کی قیمت 9 چینی یوآن یعنی کہ 1.4 امریکی ڈالر کے برابر ہوگی۔چینی خبر رساں ایجنسی ‘ڑینوا’ کے مطابق فضائی کمپنی اس روٹ پر ہفتے میں تین پروازیں چلائے گی جو کہ پیر، بدھ اور ہفتے کے روز ہوں گی۔ آئندہ ماہ 13 فروری سے شروع ہونے والے اس آپریشن میں بوئنگ 800-737 طیارے استعمال کیے جائیں گے۔یاد رہے کہ “اسپرنگ ایئرلائنز” جولائی 2005 سے کام کررہی ہے اور یہ چین میں کم کرایوں والی واحد فضائی کمپنی ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…