امریکا میں انوکھی اسکیم ؛وزن گھٹائیں،نقد انعام پائیں

24  جنوری‬‮  2016

لاس اینجلس (نیوز ڈیسک)کیلی فورنیامیں میونسپلٹی کی انوکھی اسکیم نے موٹاپے کے شکار افراد کو وزن کم کرنے پر مجبور کردیا۔ موٹا پا ایک ایسی بیماری ہے جس سے جان چھڑانے کیلئے لوگ لاکھوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن ایک جگہ ایسی بھی ہے جہاں وزن گھٹانے پر نقد انعام ملتا ہے۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لینووڈ کی میونسپلٹی کی جانب سے متعارف کروائی گئی ایک اسکیم کے تحت موٹاپے کے شکار افراد وزن کم کرکے نقد انعام کے حقدار قرار پائے جاتے ہیں۔کیش فار چنکرز نامی اس اسکیم کے تحت شرکاءکو 12ہفتوں پر مشتمل ایک کورس کروایا جاتا ہے جس کے بعد سب سے زیادہ وزن کم کرنے والا 3500امریکی ڈالر انعام کا حقدار قرار پاتا ہے۔میونسپلٹی کے عہدیداران کے مطابق یہ اسکیم 6سال قبل متعارف کروائی گئی تھی جو کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…