اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فلم ساز نے اپنی آنکھ میں کیمرہ نصب کروالیا

datetime 25  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک) فلمساز روب اسپینسر کی دائیں آنکھ میں ایک کیمرہ نصب ہے اور لوگ انہیں ’آئی بورگ‘ کے نام سے پکارتے ہیں۔9 برس کی عمر میں ایک حادثے میں ان کی آنکھ متاثر ہوئی تھی جس کی بینائی آہستہ آہستہ ختم ہوتی گئی اور 35 سال کی عمر میں انہوں نے اپنی آنکھ نکلواکر اپنی آنکھ کی گڑھے میں ایک کیمرہ نصب کروالیا۔ وہ اب لوگوں کے براہِ راست انٹرویو کرکے انہیں اپنی آنکھ کے کیمرے سے ریکارڈ کرتے ہیں اور دیگر یادداشتیں کیمرے میں بند کرتے ہیں۔دیکھنے میں یہ کیمرہ بالکل انسانی آنکھ جیسا لگتا ہے لیکن اس کے اندر کیمرہ لینس اور دیگر سرکٹس موجود ہیں جو باہر سے دکھائی نہیں دیتی۔ روب کے مطابق بعض لوگ یہ جان کر حیران ہوتے ہیں اور کچھ خوفزدہ ہوتے ہیں۔ یہ کیمرے ان کی بصارت کی جگہ نہیں لگایا گیا بلکہ اس کا منظر ایک دستی مانیٹر پر دیکھا جاسکتا ہے اور ایک مقناطیسی ٹکڑے کی مدد سے کیمرے کو کھولا اور بند کیا جاسکتا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…