پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

امریکا ،پالتو چوہوں کیلئے خصوصی دعوت،کیک اور پیسٹریز کے خوب مزے لئے

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)مشرق میں کھانے پینے کی چیزوں کوچوہوں کی پہنچ سے دور رکھا جاتا ہے لیکن جناب مغرب میں تو ان کے ٹھاٹ ہی نرالے ہیں۔امریکا میں ایک شخص نے پالتو چوہوں کیلئے ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔اس موقع پر چوہوں کے مالک نے ان کیلئے مزے مزے کے کھانے تیار کئے اور کھانے کے بعد میٹھے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے کیک اور پیسٹریز کا بھی اہتمام کیا گیا۔اس دوران مالک نے ان کیلئے خصوصی طور پر بوٹ رائیڈنگ کا اہتمام بھی کیا جس پر بیٹھ کر چوہوں نے خوب مزے کئے۔اپنے مالک کی تیار کردہ خصوصی ڈشز کو ہیٹ پہنے چوہوں نے بڑے سلیقے کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھ کر نوش کیا اور دعوت کا بھرپور لطف اٹھایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…