کاراگندہ(نیوز ڈیسک)قازقستان کے شہر کاراگندہ کےچڑیا گھر میں دنیا کا طویل العمر شتر مرغ موجود ہے ، چڑیا گھر کی انتظامیہ کی خواہش ہے کہ ان کےپالتو شتر مرغ کوگنز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا جائے۔لادا نام کی شترمرغ تیس برس کی ہونے والی ہے۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا موقف ہے کہ اب تک کے ریکارڈ کے مطابق دنیا میں کسی بھی شتر مرغ کی عمر بیس برس سے زیادہ نہیں، چاہے وہ کسی چڑیا گھر میں رہے ہوں یا آزاد ماحول میں۔چڑیا گھر کی انتظامیہ اب اس کا نام گنزبک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کرانے کیلئے درخواست تیار کر رہی ہے کہ لادا کو دنیا کا معمر ترین شتر مرغ تسلیم کیا جائے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































