خطرناک ماونٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

8  فروری‬‮  2016

پیرس(نیوز ڈیسک)سائیکل چلانا یوں تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن اس دوران کرتب دکھانا واقعی ایک ماہر رائیڈر ہی کر سکتا ہے کیونکہ ذرا سی غلطی ہوئی تو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔جی ہاں ذرا دیکھیں تو فرانس سے تعلق رکھنے والےYoann Barelliنامی اس نوجوان کو جوایک جنگل میں ماونٹین بائیک چلاتے ہوئے ایسی مہارت سے اونچی اونچی رکاوٹیں پار کرتا دکھائی دے رہا ہے جیسے یہ کوئی بچوں کا کھیل ہو۔کہیں تو یہ سائیکل سوار انتہائی اونچے نیچے پہاڑوں پر دوڑتا دکھائی دے رہا ہے تو کہیں پتلی پتلی راہداریوں پر جا پہنچا ہے تاہم جو بھی کیا کمال ہی کیا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…