ناسا کی خلائی گاڑی ’کیوریوسٹی ‘ نے سیفلی بناکر زمین پربھیج دی

30  جنوری‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)زمین پر انسانوں کے بعد اب خلا میں مشینوں کو بھی سیلفی لینے کی عادت ہو گئی ہے، مریخ پر تحقیق میں مصروف ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی Curiosity نے سیلفی بنا کر زمین پر بھیج دی۔امریکا کے خلائی ادارے ناسا کی جانب سے مریخ پر بھیجی گئی تحقیقی روبوٹ گاڑی ’ کیوریوسٹی‘ نے اپنی تصویر جاری کی ہے۔کیوریوسٹی نے یہ سیلفی 19 جنوری کو لی تھی، جہاں وہ تجزیے کے لیے ریت کے نمونے جمع کرنے میں مصروف ہے۔ ناسا کی خلائی گاڑی کیوریوسٹی کو ڈیٹا جمع کرنے کے لیے اگست 2012ءکو سرخ سیارے پر بھیجی گئی تھی



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…