ڈرون کا انوکھا استعمال ‘ شادی کی انگوٹھی لے کر آیا

30  جنوری‬‮  2016

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک)شادی کے موقع پر تقریب کو یادگار بنانے کے لئے کوشش تو سب ہی کرتے ہیں لیکن بعض لوگ کچھ ایسا کرتے ہیں کہ یہ لمحات دوسروں کے لئے بھی دلچسپ بن جاتے ہیں۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان ڈیاگو سے تعلق رکھنے والے اس جوڑے کو ہی دیکھ لیں جنہوں نے شادی میں ایک دوسرے کو پہنانے کے لئے انگوٹھی بھی ڈرون سے منگوائی۔ایسے موقع پر دولہے کا دوست کام ا?یا جس نے ڈرون اڑایا اور انگوٹھی کو تقریب کی جگہ پہنچا کر سب کو حیران کرڈالا۔واضح رہے کہ ڈرون کے ذریعے شادی کی تقریبات کو چار چاند لگانے کا رواج دنیا بھر میں فروغ پا رہا ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…