چینی نوجوان کا جسم پر 6لاکھ37ہزارشہد کی مکھیاں بٹھا نے کا عالمی ریکارڈ

30  جنوری‬‮  2016

بیجنگ (نیوز ڈیسک)شہد کی مکھی کے چھتوں کے قریب بھی پھٹکنا اپنے ا?پ کو کسی بڑی مصیبت میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے، لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ بنانے کی تو ہرخطرہ مول لیا جاسکتا ہے۔چین سے تعلق رکھنے والے روان لیانگ منگ نامی نوجوان نے ایسا ہی ایک رسک لے کر6لاکھ 37ہزار شہد کی مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیاہے۔ان مکھیوں کا کل وزن 63اعشاریہ7کلو گرام تھاجبکہ ان میں 60ملکہ مکھیاں بھی شامل تھیں۔35سالہ روان مکھیوں کے کاروبار ہی سے منسلک ہے اور اسکا کہنا ہے کہ وہ شہد کی مکھیوں کو اپنا بہترین دوست سمجھتا ہے کیونکہ وہ اپنی زندگی کے کئی سال ان کے ساتھ گزار چکاہے۔واضح رہے کہ روان اس سے قبل بھی دو مرتبہ مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…