افغانستان کے بعد افیون پیداکرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ،اقوام متحدہ کا حیرت انگیز انکشاف
نیو یارک(نیوزڈیسک) دنیا میں افغانستان کے بعد سب سے زیادہ افیون کی پیداوار میانمار میں ہو رہی ہے، 2015 میں میانمار میں 647 ٹن افیون کاشت کی گئی جو کہ افغانستان کے بعد سب سے زیادہ ہے۔اقوام متحدہ کے منشیات اور جرائم سے متعلق دفتر یو این او ڈی سی کے 2014 کے مقابلے میں 2015… Continue 23reading افغانستان کے بعد افیون پیداکرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک ،اقوام متحدہ کا حیرت انگیز انکشاف