اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

امریکی نژاد 2 بہنوں نے فیس بک پر پاکستانی جیون ساتھی ڈھونڈ لیے۔

datetime 27  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایک ڈسکہ کے گائوں لدھے اور دوسری اسلام آباد میں پیا گھر سدھار گئی۔ ڈسکہ کے گائوں لدھے کے رہائشی سلامت علی کے الیکٹریشن بیٹے چاند علی کی3 ماہ قبل امریکا میں مقیم ثابت حیات سعدی کی بیٹی راحیلہ سے فیس بک پردوستی ہوئی جو محبت میں تبدیل ہوگئی تودونوں خاندانوں کی رضامندی سے شادی ہوگئی۔ راحیلہ کی فیملی لدھے پہنچی اوریہاں پرمولانا عبدالحق نے2 ہزار حق مہر کے عوض نکاح پڑھایا۔ دلہن کے والد ثابت حیات سعدی نے بتایا کہ وہ اپنی فیملی کے ہمراہ عرصہ 20 سال سے اٹلانٹا جارجیا امریکا میں رہائش پذیر ہیں۔ آج ان کی ایک بیٹی راحیلہ چاند علی کے ساتھ جب کہ دوسری بیٹی سمیرا اسلام آباد کے عمیر علی ایڈووکیٹ کے ساتھ بیاہی جا رہی ہے۔ دونوں بیٹیوں نے فیس بک پر اپنا اپناجیون ساتھی خود ہی تلاش کیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…