پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔۔ ایسی گاڑیاں جن کے بارے میں پہلے صرف سوچا ہی جاسکتاتھا

datetime 1  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوزڈیسک)آ گیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا۔۔ ایسی گاڑیاں جن کے بارے میں پہلے صرف سوچا ہی جاسکتاتھا،برطانوی دار الحکومت لندن کی سڑکوں پر جلد ڈرائیور لیس گاڑیا ں دوڑتی دکھائی دیں گی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نئی ڈرائیور لیس گاڑیاں ہیتھرو ایئرپورٹ پر چلنے والی الیکٹرک شٹلز سے متاثر ہوکر تیار کی جارہی ہیں جنہیں گرین وچ،برسٹلز،کانوینٹری اور ملٹن کیلز کی سڑکوں پرآزمائشی طور پر چلایا جائیگا۔گرین وچ آٹومیٹڈ ٹرانسپورٹ اینوائرنمنٹ نامی یہ پراجیکٹ برطانوی حکومت کے اشتراک سے شروع کیا جارہا ہے جس کی لاگت 8ملین پاﺅنڈ ہے۔ابتدائی مرحلے میں 7ڈرائیور لیس پوڈز رواں برس جولائی کے مہینے میں سڑکوں پر آزمائش کیلئے لائی جائینگی۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…