منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

سال 2016ءمیں ۔۔۔عمران خان،ایان علی اورمحمدعامر،ماہرین علم نجوم کی حیرت انگیزپیش گوئیاں

datetime 2  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سال 2016ءمیں تیسری شادی کا کوئی امکان نہیں ۔ ستاروں کی چال بتانے والے ماہرین علم نجومی نے 2016ءمیں پاکستان کے لیے کامیابیوں کی نوید سنا دی ۔ماہر نجوم اکبر سرحدی کا کہنا ہے کہ اداکارہ میرا شادی کے حوالے سے اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزر رہی ہیں اب بھی شادی کی تو نہیں چلے گی تاہم انہوں نے ایان علی کی مشکلات کم ہونے کی پیش گوئی کردی ۔ دوسری جانب ماموں نے نئے سال میں عمران خان کی شادی کا امکان رد کردیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ 2017ءمیں شاید پھر وہ سے شادی کے بندھن میں بندھ جائیں ۔ماموں نے کرکٹر عامر کے لیے 2016ءکو خوش آئند قرار دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…