”انوکھا ہوٹل“

2  فروری‬‮  2016

احمد آباد(نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد اباد میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو گیاہے۔بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں ،لیکن بھارتی شہر احمدآباد میں زیرِ سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔”The Real Poseidon“ نامی یہ ریسٹورنٹ 20 فٹ پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی 4دیواری کو مکمل طور پر شیشے سے بنا یا گیا ہے۔اس ریسٹورنٹ کے بڑے ہا ل میں شیشے کے پاس بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ آبی مخلوق کا بھی نظارہ کیا جاسکتاہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی سجاوٹ میں سمندری رنگ اورآبی مخلوق کو مدِ نظر رکھ کردلچسپ تزئین وآرائش بھی کی گئی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…