پاپ فرانسیس کی گاڑی 82ہزا ڈالر میں نیلام

30  جنوری‬‮  2016

نیویارک(نیوز ڈیسک)عیسائیوںکےروحانی پیشوا پاپ فرانسیس کی گاڑی امریکا میں82ہزار ڈالر میں فروخت کر دی گئی ہے۔فلیڈیلفیا آٹو شو میں نیلام ہونے والیFiat500Lماڈل کی یہ گاڑی پاپ فرانسیس نے گزشتہ سال اپنے پہلے امریکی دورے میں استعمال کی تھی۔یہ گاڑی’ چیپ میپ ‘آٹو اسٹور کے مالک مائیکل اور کیٹ شیپ مین نے خریدی ہے جس کے پیسے فلیڈیلفیا میں قائم ایک چرچ کو فنڈ کردئیے جائیں گے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…