چینی شخص کا انکھا شوق ،پرندے کو اپنے دانتوں ۔۔۔۔۔۔۔۔

1  فروری‬‮  2016

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پرندوں کو پالنے کا شوق تو ہر جگہ پایا جاتا ہے لیکن چین میں ایک شخص نے ایک پرندے سے انتہائی دلچسپ کام لینا شروع کردیا ہے جسے دیکھ کر پرندے کی مہارت اور ان صاحب کی ذہانت کی داد دئیے بغیر نہیں رہا جاسکتا۔اخبار ”چائنا ڈیلی“ نے فوہیان صوبے کے مرکزی شہر فزہو سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کی تصاویر شائع کی ہیں جو پرندے کو اپنے دانتوں کی صفائی کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اخبار کے مطابق اس کا دوست پرندہ اس کے کندھے پر آکر بیٹھ جاتا ہے اور یہ اپنے دانت پرندے کے سامنے پیش کردیتا ہے۔ پرندہ اپنی چونچ کے ساتھ دانتوں کی صفائی کرتا ہے اور ان میں پھنسے ہوئے خوراک کے ذرات چن لیتا ہے، یوں یہ صاحب اپنے دوست پرندے سے ٹوتھ پِک کا کام لیتے ہیں اور دونوں کا یہ تعلق ایک عرصے سے جاری ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…