فیس بک پر ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی
لندن(نیوز ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین پر غیر لائسنس یافتہ ہتھیاروں کی آن لائن فروخت پر پابندی لگادی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں بڑے پیمانے پر فائرنگ کے حالیہ واقعات کے بعد ہتھیاروں تک رسائی کے معاملے پر بحث کے بعد یہ اقدام اٹھایا گیا،اور اب… Continue 23reading فیس بک پر ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی







































