ایپل کے آئی فون نے ایک شخص کی جان لے لی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)لاعلاج کینسر کا شکار مریض اپنے آئی فون پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ میرک کروگر گہری نیند سویا ہوا تھا کہ اس کے آئی فون کی بیٹری گرم ہو کر پھٹ گئی۔ بیٹری پھٹنے کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے میرک کا 60فیصد جسم جھلس گیا۔53سالہ میرک کا تعلق پولینڈ سے تھا۔… Continue 23reading ایپل کے آئی فون نے ایک شخص کی جان لے لی