اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چین : مردہ قرار دیا گیا نوزائیدہ بچہ زندہ ہوگیا

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین میں مردہ قرار دیئے گئے بچے نے تدفین سے قبل دوبارہ سانسیں لینا شروع کردیں اور معجزاتی طورپر زندہ ہوگیا۔یہ حیرت انگیز واقعہ چین کے شہرجن ہوا میں پیش آیا جہاں ایک ماہ کا بچہ معجزاتی طور پر تدفین سے چند لمحے پہلے زندہ ہوگیا۔گزشتہ ماہ چینی جوڑے کے ہاں ایک بچے نے جنم لیا، جس کی حالت ٹھیک نہ ہونے پر ڈاکٹروں نے اسے انتہائی نگہداشت میں رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بچہ 23 دن تک انکوبیٹر میں رہا تاہم حالت بہتر ہونے پر ڈاکٹرز نے اسیگھر لے جانے کی اجازت دے دی تھی لیکن گھر لے جاتے ہی اس کی حالت دوبارہ خراب ہوگئی جس پر ڈاکٹرز نے بتایا کہ اس بچے کی موت واقع ہوچکی ہے۔بچے کو15گھنٹے تک مردہ خانے میں رکھوادیا گیا لیکن تدفین قبل جیسے ہی اس بچے کو لے جایا گیا تو اس نے معجزاتی طور پر رونا شروع کردیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…