تھائی لینڈ میں پھولوں کا سالانہ میلہ

10  فروری‬‮  2016

بنکاک(نیوز ڈیسک)تھائی لینڈ میں40ویں سالانہ پھولوں کے میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکت کرنیوالوں نے دلکش پھولوں کے ملبوسات میں پریڈ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔تھائی لینڈ کے شہرچیانگ مائی( Chiang Mai)میں سجے اس فیسٹیول میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ، فیسٹیول میں نہ صرف رنگ برنگے خوبصورت پھول نمائش کا حصہ بنائے گئے بلکہ پھولوں سے بنے دیوہیکل فلوٹس اور پریڈ نے بھی میلے کو چار چاند لگا دئیے۔آرچڈ فلاورمیلے میں خصوصی توجہ کا مرکز بنے تھے جن کی خوشبو ہر س±و مہک رہی تھی۔مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں اور پریڈ کی رعنائیاں لئے یہ میلہ مقامی افراد سمیت سیاحوں کے لئے بھی باعث کشش ثابت ہوا جو بڑی تعداد میں یہاں کا ر±خ کرتے دکھائی دئیے



کالم



بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟


’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…