نیویارک(نیوز ڈیسک)دنیا کے سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن ’گوگل ‘کے سربراہ سندر پِچائی امریکا کے سب زیادہ تنخواہ لینے والے چیف ایگزیکٹو ہوگئے ہیں۔ س±ندر پِچائی 12 سال قبل گوگل سے وابستہ ہوئے تھے اور ان کی زیر نگرانی گوگل نے جو اہم مصنوعات تیار کیں ان میں گ±وگل کا ویب براوزر ’کروم‘ اور موبائل فون میں استعمال ہونے والا آپریٹنگ سسٹم ’اینڈروئڈ ‘ شامل ہیں۔کمپنی ریکارڈ کے مطابق س±ندر پِچائی کو فروری میں 19 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالرز کے حصص دئیے گئے۔43 سالہ س±ند رکا تعلق بھارتی شہر چنائی سے ہے۔سندر نے گزشتہ سال اکتوبر میںگوگل کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ سنبھالا تھا۔
گوگل کے سربراہ امریکا کے بھاری تنخواہ دارسی ای او بن گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































