اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

18سال چار دیواری میں رہنے والی صوفیہ ،بن گئی سمیع اللہ

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چارسدہ(نیوز ڈیسک)چارسدہ کی رہائشی 18 سالہ صوفیہ لڑکا بن گئی۔ زندگی کے ابتدائی سال گھر کے چاردیواری میں گزارنے والی صوفیہ کو اب سمیع اللہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق آپریشن سے قبل سمیع کو جسم میں شدید درد اور تکلیف محسوس ہوتی تھی ، ڈاکٹروں نے بتایا کی اس کی جنس میں تبدیلی رونما ہورہی ہے۔سمیع اللہ کا تعلق غر یب خاندان سے ہے، ان کے والد عزیز اللہ ایک ٹریکٹر ڈرائیور ہیں۔ آپریشن سے قبل سمیع اللہ چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی بہن تھی۔ ان کے والد عزیز اللہ کے مطابق، شروع ہی سے صوفیہ کے عادات اور حرکات مردانہ تھیں۔ان کے والد کا کہنا ہے کہ غربت او افلاس کی وجہ سے وہ سمیع اللہ کا آپریشن بر وقت نہ کرا سکے۔ تین لاکھ روپے ادھار لے کر ان کا آپریشن کروایا جس سے صوفیہ لڑکی سے لڑکا بن گیا۔ ان کے والد کے بقول، مجھے بے حد خوشی ہے کہ سمیع اللہ اب بیٹی کے بجائے میرا بڑا بیٹا ہے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…