پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

چیک ری پبلک میں کئی فٹ اونچا سلائیڈ نما شاہکار

datetime 16  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پراگ(نیوز ڈیسک)خطروں سے کھیلنے کے شوقین افراد اکثر و بیشتر خطرناک کرتب پیش کر کے اپنا ایڈونچر کا شوق پورا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ایسے ہی افراد کیلئے چیک ریپبلک میں زمین سے کئی سو فٹ بلند سلائیڈ نماایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا ہے جو نہ صرف ایڈونچر کی تکمیل کا سبب بنے گا بلکہ لوگ یہاں پہنچ کر قدرت کے حسین اور دلکش مناظرسے بھی لطف اندوز ہوسکیں گے۔جمہوریہ چیک کے گاو ں ڈولنی موراوا میں 330فٹ بلند بل کھاتے شاہکار کواس انداز میں بنایا گیا ہے کہ یہاں آنے والے افراد سیڑھیاں چڑھتے ہوئے گول دائرے میں چارو ں اطراف کے خوبصورت مناظر دیکھ سکتے ہیں۔اس انوکھے شاہکار کو لکڑی اور اسٹیل کی مدد سے تیار کیا گیا ہے جس کا اسٹرکچرچیک ریپبلک کے مشہور آرکیٹکٹ فرینک نے ڈیزائن کیا تھا۔تفریح کا یہ منفرد انداز دنیا بھر میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے



کالم



وہ بارہ روپے


ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…