بیجنگ(نیوز ڈیسک)آرکیڈگیم کھیلنا اور ہر بار جیتنا سب کے بس کی بات نہیں لکین کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے لیے جیتنا بائیں ہاتھ کا کھیل ہوتا ہے۔ چینی آئی ٹی ماہر کا شمار بھی ایسے ہی لوگوں میں ہوتا ہے جو ہر دفعہ پہلی بار میں ہی گیم جیت کر کھلونا لے اڑتے ہیں۔چین زیٹونگ( Chen Zhitong )نامی شخص چھ ماہ سے ٹوائے گیم کھیل رہا ہے اور اب تک 3ہزار کھلونے جمع کر چکا ہے۔اس کی اس جیت کی عادت کو دیکھتے ہوئے پلے لینڈ کے مالکوں نے کنگ آف آرکیڈ سے مزید گیم نہ کھیلنے کی درخواست شروع کردی ہے تاہم30سالہ آئی ٹی ورکراپنا مشغلہ ترک کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا



















































