پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

لکھ کر وقت بتانے والی انوکھی گھڑی

datetime 28  فروری‬‮  2016 |

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)وقت معلوم کرنے کیلئے گھڑی کا استعمال تو عام ہے ہی جس کے نت نئے ڈیزائن بھی مارکیٹ میں آتے رہتے ہیں لیکن جاپان میں ایسی گھڑی بنائی گئی ہے لکھ کر وقت بتاتی ہے۔جاپان کی ٹوہوکو(Tohoku) یونیورسٹی آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے طالبعلم نے ایسی گھڑی بنائی ہے جو ڈیجیٹل فارمیٹ میں باقاعدہ لکھ کر ٹائم بتاتی ہے۔جاپانی نوجوان کی اس لکھنے والی گھڑی کی ویڈیو لاکھوں افرادمیں مقبول ہو چکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…