ہیوسٹن(نیوز ڈیسک)امریکی نوجوان نے سائیکل پر سوار ہوکر پْل پر خطرناک اسٹنٹس پیش کئے اور دیکھنے والوں کو دنگ کر دیا۔ سائیکل چلانا ویسے تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن کوئی اس انداز میں یہ کام کر کے دکھائے تو مانیں۔جی ہاں امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے اس منچلے نے کرتب دکھانے کی ٹھانی اور سائیکل اٹھا کرپْل پر چڑھ دوڑا۔پل کے حفاظتی جنگلے پر یوں سائیکل بھگائی کہ دیکھنے والے بھی بے اختیار چلا اٹھے کہ آپ تو چھا گئے بھائی،اس خطرناک مظاہرے کے دوران ذرا سی غفلت اس قدر بھاری پڑ سکتی تھی کہ ہڈی پسلی ایک ہو جاتی لیکن یہ نوجوان ذرا سا بھی نہ گھبرایا اور اپنا کہا سچ کر دکھایا۔
امریکی نوجوان سائیکلسٹ کے پل پر خطرناک اسٹنٹس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جہانگیری کی جعلی ڈگری
-
سعودی عرب کےاقامہ ہولڈرز کو واپس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا گیا
-
عمران خان کو بڑا دھچکا، پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی
-
حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کو بڑا ریلیف دیدیا
-
معروف اداکار نے خودکشی کرلی
-
خوشخبری !ملازمین کے لیے بھاری الاؤنس منظور
-
مجھے بچپن میں کئی سال تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنا یا گیا، معروف اداکار عدیل ہاشمی کا انکشاف
-
پاکستان میں سوزوکی کمپنی کے سال 2026 کے نئے ماڈلز، تازہ قیمتوں کا اعلان
-
سوزوکی کلٹس 2026 کی قیمتوں کے اعلان نے خریداروں کو حیران کر دیا
-
سونے کا بھاؤ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تاریخی بلندی پر پہنچ گیا
-
پاکستان تحریک انصاف نے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا
-
بھاری چالان سے پریشان شہریوںکے لیے خوشخبری
-
27 دسمبر کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
-
سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف















































