اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سلواڈور میں ایک کنسرٹ کے ٹکٹ کی قیمت خون دینا ٹھہری

datetime 27  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان سلواڈور(نیوز ڈیسک)سلواڈور میں برطانوی ہیوی میٹل بینڈ ’آئرن میڈن‘کے کنسرٹ کا وی آئی پی ٹکٹ خون کا عطیہ دے کر حاصل کیا جا سکتا تھا۔ یہ موقع موسیقی کے شائقین کو سلواڈور میں ریڈ کراس کی شاخ نے فراہم کیا۔ڈیڑھ سو سے زیادہ لوگوں نے خون کا عطیہ دیا لیکن ٹکٹ سب کو نہیں ملے کیوں کہ ان کی تعداد صرف 50 تھی۔ ریڈ کراس کے اہلکاروں کے بقول خون کا عطیہ دیتے ہوئے لوگ نہ صرف اس لئے خوش تھے کہ انہیں ٹکٹ مل سکتا ہے بلکہ اس لئے بھی کہ وہ دوسروں کی مدد کر سکتے ہیں۔سلواڈور کے دارالحکومت سان سلواڈور میں Iron Maiden کا کنسرٹ 6 مارچ کو متوقع ہے۔ یہ بینڈ 1975 میں قائم کیا گیا تھا اور 2015 میں اس کا 16ویں البم The Book Of Souls ریلیز کیا گیا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…