اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چینی شیف نے 216بھیڑیں 2گھنٹے میں روسٹ کرڈالیں، نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

datetime 28  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دنیا میں باصلاحیت اور اپنے کام میں مہارت رکھنے والے لوگوں کی کمی نہیں لیکن اصل فنکار وہی ہوتاہے جو اپنے فن کا مظاہرہ اس ڈھنگ سے کرے کہ سب کوحیران کردے۔ایسے ہی فن کا مظاہرہ چین سے تعلق رکھنے والے ایک ماہر شیف نے کیا ، جس نے 2گھنٹے کے مختصر دورانیے میں 216بھیڑوں کو روسٹ کرکے اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کروالیا ہے۔جیانگ نامی اس شیف نے ان بھیڑوں کو روسٹ کرنے کے لئے 10میٹر لمبے2ریکس کا استعمال کرکے اس مہارت سے یہ کام انجام دیا کہ عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…