بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی شخص نے اہلیہ کے پرس سے موبائل فون بر آمد ہونے پر طلاق دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2016 |

ریاض (نیوز ڈیسک) موبائل فون کے بہت سے نقصانات سامنے آتے رہتے ہیں لیکن ایک سعودی شخص نے اہلیہ کے پرس سے موبائل فون بر آمد ہونے پر طلاق دے کر افسوسناک مثال قائم کر دی ۔سعودی عرب کے اخبار ’صدا‘ کے مطابق خاتون اور اس کا شوہر جنوبی صوبے جزان میں ایک ہوٹل میں جا رہے تھے کہ سیکیورٹی مشین میں سے گزرنا پڑا ، اس سکیننگ کے دوران انکشاف ہوا کہ خاتون کے پرس میں ایک موبائل فون موجود ہے اور جب مرد نے تلاشی لی تو غصے سے آگ بگولا ہو گیا اور بیوی کے پرس سے موبائل فون نکلنے پر طلاق دیدی ۔ بعد ازاں اس شخص نے یہ موقف اپنایا کہ خاتون نے اس کی نافرمانی کی ہے ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…