اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فلپائن میں عجیب و غریب بچے کی پیدائش

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فلپائن میں 9 سال ایک بچے کے 300 دانت اسے بری طرح ستارہے تھے جنہیں ایک طویل آپریشن کے بعد نکال کر اسے معمولاتِ زندگی کے قابل بنایا گیا ہے۔
جان کرس نامی فلپائنی بچہ ”ہاپر ڈونٹیا“ کے مرض میں مبتلا ہے جس سے اس کے منہ کی حاشیوں کے علاوہ اس کے تالو اور دیگر جگہوں پر دانت تھے جن سے وہ بہت پریشان تھا یعنی اس کا منہ دانتوں سے بھرا ہوا تھا۔ جب وہ 2 سال کا تھا کہ اس وقت اس کے منہ میں 20 دانت ہونے چاہیے تھے لیکن اس وقت بھی وہ 50 دانت رکھتا تھا۔
5 سال کی عمر میں اس کے ایکسرے میں 150 دانت دکھائی دئیے جو اگلے 4 سال میں بڑھتے بڑھتے 300 کے قریب جا پہنچے اور یوں وہ ہر روز مشکلات کا شکار ہوتا گیا۔ بچے کو اس مشکل سے نجات دلانے کےلےی پہلے آپریشن سے اس کے 40 دانت نکال کر الگ کیے گئے جب کہ تمام اضافی دانتوں کو نکالنے کے لیے مزید 7 آپریشن کرنا ہوں گے۔
ماہرین کے مطابق دنیا کی ایک سے 4 فیصد آبادی ہائپرڈونٹا کی شکار ہوتی ہے جب کہ مردوں میں اس کی شرح خواتین سے د±گنا ہوتی ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…