گوگل ارتھ نے مصر میں خلائی مخلوق کا زمین دوز ٹھکانہ ڈھونڈھ نکالا
قاہرہ(نیوزڈیسک)ویسے تو کم ہی لوگ خلائی مخلوق پر یقین رکھتے ہیں اور اسے کچھ لوگوں کی ذہنی اختراع سمجھتے ہیں لیکن جیسے جیسے کائنات کے راز افشا ہورہے ہیں ان کا وجود بھی حقیقت لگنے لگا ہے اور اب تو کئی مایہ ناز ماہرین فلکیات بھی ایسی مخلوق کی موجودگی کو حقیقی سمجھنے لگے ہیں… Continue 23reading گوگل ارتھ نے مصر میں خلائی مخلوق کا زمین دوز ٹھکانہ ڈھونڈھ نکالا