منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کنوارے ہاتھی’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری، مریم نواز کا’ ہاتھی‘ کیلئے ’ہتھنی ‘منگوانے کا حکم، مہاوت جلال کا انکشاف

datetime 14  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) اسلام آباد کے چڑیا گھر میں لوگوں کا دل بہلانے والے ہاتھی ’’کاون‘‘ کے دل کی مراد پوری ہو گئی، اگلے ماہ کی یکم تاریخ تک ’’کاون‘‘ کیلئے ہتھنی چڑیا گھر میں منگوا لی جائے گی۔چڑیا گھر میں کاون کی دیکھ بھال کے ذمہ دار مہاوت ’’جلال‘‘نے سماء ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل مریم نواز نے اسلام آباد چڑیا گھر کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے ہاتھی کاون کیلئے ہتھنی منگوانے کا اعلان کیا تھا۔ مہاوت جلال نے بتایا کہ مریم نواز کے حکم پر یکم جولائی تک کاون کیلئے ہتھنی چڑیا گھر پہنچ جائے گی جس کے استقبال کیلئے بھرپور طریقے سے تیاریاں کی جا رہی ہیں۔مہاوت جلال نے بتایا کہ کاون کی ’’ہتھنی‘‘ کیلئے سوئمنگ پول کی صفائی کرکے اس میں تازہ پانی بھی چھوڑ دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 8 ،10 ماہ قبل ہاتھی کاون کی ’’ہتھنی‘‘ بوجہ بیماری مر گئی تھی جس کے بعد کاون نے اداس رہنا شروع کر دیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…