دنیا کا سب سے بڑا سموسہ تیار، کہاں اور کس نے بنایا ؟ دلچسپ رپورٹ سامنے آ گئی
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)مہاراج گنج: بھارت کے علاقے گوپال نگر میں 10 نوجوانوں نے دنیا کا سب سے بڑا سموسہ تیار کرلیا جس کا وزن 332 کو گرام ہے۔بھارت کے ضلع مہاراج گنج کے 20 سالہ رتیش سونی نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے 332 کلوگرام وزنی سموسہ تیار کرلیا اور گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا سموسہ تیار، کہاں اور کس نے بنایا ؟ دلچسپ رپورٹ سامنے آ گئی







































