اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سُر سے کھیلنے والوں کا حیرت انگیز عالمی ریکارڈ، دلچسپ رپورٹ سامنے آ گئی

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فرینکفرٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ لوگ ہروقت کچھ کرلینے کی دھن میں لگے رہتے ہیں اور دنیا میں اپنا نام ریکارڈ کرکے ہی چھوڑتے ہیں ایسا ہی کچھ کیا جرمن شہر فرینکفرٹ میں میوزک کے دلدادوں نے جہاں ہزاروں موسیقار اکھٹا ہوئے اورایک ساتھ مدھر دھنیں چھیڑ کرنیا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔فرینکفرٹ کے فٹبال اسٹیڈیم میں ہوئے کوئی لگ بھگ سات ہزار پانچ سو میوزیشنز اکھٹا ہوئے کچھ نے تھامے ہوئے تھے ہاتھوں میں گٹار، کچھ نے ڈرم تو کوئی چھیڑ رہا تھا باجوں سے دھنیں اور یوں پورا اسٹیڈیم آرکسٹرا کی مدھر دھنوں سے گونجنے لگا۔مرد خواتین ہی نہیں بچوں نے بھی اس کارنامے میں لیا حصہ اور ایک ساتھ اتنی بڑی تعداد میں سر بکھیر کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا۔ آسٹریلیا میں کوئنز لائن فیسٹول کے دوران 2013 میں 7224 افراد نے ایک ساتھ آرکسٹرا بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…