اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دوسری شادی کاشوق راولپنڈی کے ’’دولہا‘‘ کو لے ڈوبا،نوبیاہتادلہن نے ایسا کام کردکھایا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

datetime 13  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آن لائن) تھانہ صادق آبادکے علاقے شکریال میں مبینہ طور پرنوبیاہتا دلہن نے بھائی اور کزن کے ساتھ مل کردوسری شادی کرنے والے شہری کو لوٹ لیاجو گن پوائنٹ پر طلاق نامے پر دستخط کروانے کے بعد جاتے ہوئے 2لاکھ روپے نقدی اور 8تولے سونا بھی لے اڑی اطلاعات کے مطابق رحیم ٹاؤن شکریال کے رہائشی محمد زبیرنے تھانہ صادق آباد پولیس کو بتایا ہے کہ پہلی بیوی سے علیحدگی کے بعد 3چھوٹی بچیوں کی کفالت کیلئے دوسری شادی کی خواہش پر زبیدہ نامی خاتون نے اپنے دیور کی طلاق یافتہ بیٹی قمر شاہین سے20رمضان المبارک کو نکاح کروایا جبکہ 5جولائی کو میرا سالا عاطف اور زبیدہ کا بیٹا ضیا ہمارے گھر آئے اور مجھے شربت میں بے ہوشی کی دوائی دے دی اور بعد ازاں 2لاکھ روپے نقدی زیورات 8تولے اور نکاح کے 4پرت لے کر غائب ہوگئے بعد میں مجھے فون کرکے لہتراڑ بلایا اورگن پوائنٹ پر مجھ سے طلاق کے کاغذات پر دستخط کروا لئے او رجان سے مارنے کی دھمکیاں دیں پولیس نے شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…