اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

الله سے محبت کا کمال

datetime 31  جولائی  2016

الله سے محبت کا کمال

رات کاآخری پہر تھا. سردی ایسی تھی کہ ہڈیوں کے اندر تک گھسی جارہی تھی. بارش بھی اتنی تیز تھی جیسے آج اگلی پچھلی کسر نکال کر رہے گی. میں اپنی کار میں دوسرے شہر کے ایک کاروباری دورے سے واپس آرہا تھا اور کار کا ھیٹر چلنے کے باوجود میں سردی محسوس کررہا تھا.… Continue 23reading الله سے محبت کا کمال

برقع پوش نوجوانوں کو شرارت کرنا مہنگا پڑ گیا، وہ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

datetime 30  جولائی  2016

برقع پوش نوجوانوں کو شرارت کرنا مہنگا پڑ گیا، وہ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

آاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دو نوجوانوں کو برقع پہن کر لفٹ کے لیے گاڑی روکنے کی شرط مہنگی پڑگئی۔ لفٹ ملی نہ شرط کے پیسے،دونوں کو پولیس نے دھر لیا۔گوجرانوالہ میں دو برقعہ پوش نوجوان فیروز والا پل کے قریب برقعہ پہن کر آنے جانے والی گاڑیوں رکنے کا اشارہ کررہے تھے۔ کوئی گاڑی تو… Continue 23reading برقع پوش نوجوانوں کو شرارت کرنا مہنگا پڑ گیا، وہ ہو گیا جو ان کے وہم وگمان میں بھی نہ تھا

مراکش کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر 7سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا

datetime 29  جولائی  2016

مراکش کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر 7سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا

رباط(مانیٹرنگ ڈیسک)مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر لڑکی کو ہلاک کر دیا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق مراکش کے ایک چڑیا گھر میں ہاتھی کی جانب سے پھینکا جانے والا پتھر لگنے سے ایک سات سالہ لڑکی ہلاک ہوگئی ہے۔حکام کا ہنا ہے کہ دارالحکومت رباط کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے… Continue 23reading مراکش کے چڑیا گھر میں ہاتھی نے پتھر مار کر 7سالہ لڑکی کو ہلاک کر دیا

پسینے سے نجات دلانے والا انوکھا پنکھا تیار

datetime 29  جولائی  2016

پسینے سے نجات دلانے والا انوکھا پنکھا تیار

گرمی میں پسینے اور اس کی ناگوار بو سے بچنے کیلئے لوگ کئی طرح جتن کرتے ہیں تاہم ایک جاپانی کمپنی نے ایسا پنکھا تیار کیا ہے جو پسینے سے نجات دلانے میں کارآمد ثابت ہوگا۔تھینکونامی جاپانی کمپنی کا تیار کردہ اس انوکھے پنکھے کوپلاسٹک کی کیسنگ میں بند کیا گیاجسے کلپ کی مدد سے… Continue 23reading پسینے سے نجات دلانے والا انوکھا پنکھا تیار

ایک دلہن کی کہانی جو برطانیہ سے آئی اور پاکستان سے ’’دولہا ‘‘چرا کر لے گئی

datetime 29  جولائی  2016

ایک دلہن کی کہانی جو برطانیہ سے آئی اور پاکستان سے ’’دولہا ‘‘چرا کر لے گئی

لندن(نیوز ڈیسک )ایک پاکستانی نڑاد برطانوی لڑکی اپنے لندن سے آئی اور یہاں موجود اپنے خاندان والوں کی ناک کے نیچے سے اپنا ’دولہا‘ چرا کر لے گئی۔ برطانوی اخبار دی کی رپورٹ کے مطابق اس 20 سالہ طالبہ کا نام تہلیل شیراز ہے۔ تہلیل کے باپ پاکستانی جبکہ والدہ یونانی ہے اور ان میں… Continue 23reading ایک دلہن کی کہانی جو برطانیہ سے آئی اور پاکستان سے ’’دولہا ‘‘چرا کر لے گئی

دنیا کے سفر پر نکلا شخص اپنی بیوی بھول گیا

datetime 28  جولائی  2016

دنیا کے سفر پر نکلا شخص اپنی بیوی بھول گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) دنیا کی سیر پر نکلا ایک چینی سیاح اپنی بیوی ایک جرمن ہائی وے پر بھول گیا، جسے بعد ازاں پولیس کی مدد سے کافی فاصلے پر ایک دوسرے شہر کے قریب اس کے شوہر تک پہنچایا گیا۔ اس سے قبل یہ خاتون کئی کلومیٹر پیدل ہی چلتی رہی تھی۔شمالی جرمنی… Continue 23reading دنیا کے سفر پر نکلا شخص اپنی بیوی بھول گیا

سعودی نوجوان کا ایسا کام کہ دیکھ کر دل کی دھڑکنیں رک جائیں

datetime 28  جولائی  2016

سعودی نوجوان کا ایسا کام کہ دیکھ کر دل کی دھڑکنیں رک جائیں

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا میں انوکھے کا م دیکھنے کو تو ملتے ہی ہیں لیکن سعودی نوجوان نے ایک ایسا کام کردکھایا کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے ، سعودی عرب سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے ساڑھے 11ہزار فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑ کی ایک چوٹی پر اپنی گاڑی پارک… Continue 23reading سعودی نوجوان کا ایسا کام کہ دیکھ کر دل کی دھڑکنیں رک جائیں

کرکٹ گراؤنڈ میں شائق کا انوکھا اقدام، 3ہزار جرمانہ، ایک ہفتے کیلئے جیل بھیج دیا گیا

datetime 28  جولائی  2016

کرکٹ گراؤنڈ میں شائق کا انوکھا اقدام، 3ہزار جرمانہ، ایک ہفتے کیلئے جیل بھیج دیا گیا

پالے کیلی(مانیٹرنگ ڈیسک)سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ایک آسٹریلوی شائق کپڑے اتار کر گراؤنڈ میں گھس گیا۔یہ واقعہ پہلے روز اس وقت پیش آیا جب بارش سے میچ رکا ہوا اورفیلڈ پر کورز موجود تھے، الیکس جیمز نامی شائق نے جب گراؤنڈ سے پہلے لگی جالی پھلانگی تو کپڑے پہنے ہوئے تھے مگر… Continue 23reading کرکٹ گراؤنڈ میں شائق کا انوکھا اقدام، 3ہزار جرمانہ، ایک ہفتے کیلئے جیل بھیج دیا گیا

چین میں دس ہزار سال قبل کے انسانی زندگی کے آثار کی دریافت ،حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  جولائی  2016

چین میں دس ہزار سال قبل کے انسانی زندگی کے آثار کی دریافت ،حیرت انگیز انکشافات

ژیننگ (آئی این پی)چین کے محکمہ آثار قدیمہ کے ماہرین نے چین کے شمال مغربی صوبے کنگ ہائی کے بارے میں تصدیق کردی ہے کہ دس ہزار سال قبل چار ہزار میٹر طول بلد کنگ ہائی تبت پلیٹو پر بھی انسانی زندگی کے آثار موجود تھے ، کنگ ہائی نارمل یونیورسٹی اور کنگ ہائی آرکیالوجیکل… Continue 23reading چین میں دس ہزار سال قبل کے انسانی زندگی کے آثار کی دریافت ،حیرت انگیز انکشافات

Page 279 of 545
1 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 280 281 282 283 284 285 286 287 288 545