20 ڈوبتے ہوئے افراد کو بچانے والی بہادر مسلمان لڑکی کی کہانی ۔۔جو تیراک بن کر اولمپکس میں پہنچ گئی۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)2016 کے اولمپکس مقابلوں میں شریک لگ بھگ ہر ایتھلیٹ کے پس منظر میں دلچسپ کہانی موجود ہوگی مگر یسریٰ مردینی ان سب کے مقابلے میں غیرمعمولی پیراک ہیں۔یسریٰ اولمپکس مقابلوں میں شریک 10 تارک وطن ایتھلیٹس میں سے ایک ہیں۔دیگر 18 سال کے کھلاڑیوں کے لیے اس عمر میں یہاں تک پہنچنا… Continue 23reading 20 ڈوبتے ہوئے افراد کو بچانے والی بہادر مسلمان لڑکی کی کہانی ۔۔جو تیراک بن کر اولمپکس میں پہنچ گئی۔۔جان کر حیران رہ جائیں گے







































