بھارت سے سیلاب میں بہہ کر بنگلادیش آنے والا ہاتھی دونوں ممالک کے حکام کیلئے دردِ سر بن گیا
ڈھاکہ(آئی این پی)بھارت سے سیلاب میں بہہ کر بنگلادیش آنے والا ہاتھی دونوں ممالک کے حکام کے لیے دردِ سر بن گیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق تین ہفتے قبل آنے والے سیلاب میں یہ ہاتھی کئی سو کلومیٹر پانی میں بہتا بنگلہ دیش کے ضلع جمال پور پہنچ گیا تھا۔ہاتھی کو ایک مقامی جنگلی حیات… Continue 23reading بھارت سے سیلاب میں بہہ کر بنگلادیش آنے والا ہاتھی دونوں ممالک کے حکام کیلئے دردِ سر بن گیا