دنیا کا سب سے بڑا اہرام دریافت،کس ملک میں دریافت ہوا؟جانئے
میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو کے پہاڑ میں دنیا کا سب سے بڑا اہرام چھپا ہوا ہے جس کا انکشاف اس وقت ہوا جب ابتدائی دور کے آبادکاروں نے پہاڑ کی چوٹی پر چرچ تعمیر کیا ۔ ان آبادکاروں کو معلوم نہیں تھا کہ پہاڑ کے نیچے ’’چھولولو کا عظیم اہرام ‘‘ دفن ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق میکسیکو… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا اہرام دریافت،کس ملک میں دریافت ہوا؟جانئے