دنیا میں انسان کی قدیم ترین ہڈی دریافت
ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب کے کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثہ نے دنیا میں انسان کی قدیم ترین ہڈی دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ہڈی تبوک کے علاقے تیمہ میں کھدائی کے دوران ملی ہے۔سعودی کمیشن برائے سیاحت اور قومی ورثہ کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ دریافت شدہ ہڈی… Continue 23reading دنیا میں انسان کی قدیم ترین ہڈی دریافت