اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دولت کے خواہشمند حضرات کچھ بھی نہ کریں بس یہ پودا گھر لے آئیں

datetime 25  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سب ہی کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے پاس ڈھیروں دولت ہواور اس کے لئے وہ دن رات محنت بھی کرتے ہیں لیکن اب چینی ماہرین نے ایسا آسان طریقہ بتادیا ہے کہ دولت خودبخود آپ کے گھر میں آئے گی۔

معروف چینی علم فینگ شوئی کے مطابق اگر گھر میں کراسولا(Crassula )نامی پوداموجود ہوتو دولت دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہونے لگتی ہے۔اس پودے کے پتے نرم،چکنے اور چمکدار ہوتے ہیں اور اسے بآسانی گملوں میں بھی لگایاجاسکتا ہے۔اس کا رنگ ہلکا سبز اور اس کا تنا شروع میں پتوں جیسااور نشوونما کے بعد براﺅن ہوجاتا ہے۔اس کی دیکھ بھال کی بھی زیادہ ضرورت نہیں ہوتی اور اسے ایک بار لگادیا جائے تو یہ خودبخود ہی بڑھنے لگتا ہے۔اگر اسے سورج کی روشنی میں رکھا جائے تو اس کی نشوونما مزید تیز ہوجاتی ہے اوراسے پانی بھی کم دینا چاہیے۔قدیم چینی روایت کے مطابق اسے گھر میں داخل ہوتے ہوئے دائیں جانب رکھنا چاہیے اور یہ گھر کے شمال میں رکھا جائے تو بہت زیادہ فائدہ ہوگا۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اس کی موجودگی میں کچھ ایسی توانائی نکلتی ہے جس سے انسان کا دماغ تیز کام کرتا ہے اور اس کے جسم میں طاقت بھی زیادہ رہتی ہے۔جیسے جیسے اس کی جڑیں مضبوط ہوتی جاتی ہیں ویسے ہی گھر میں دولت آنے کے امکانات بڑھتے جاتے ہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…