منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دنیا کامعمر ترین ترین طوطاکتنے سال کی عمر میں دنیا سے چل بسا ؟ جان کر یقین نہیں کریں گے

datetime 2  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شکاگو(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی شہر شکاگو کے چڑیا گھر میں موجود دنیا کامعمر ترین ترین طوطا83سال کی عمر میں دنیا سے چل بسا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق1933میں آسڑیلیا کیتارونگاچڑیا گھر میں پیدا ہونے والا یہ گلابی اور سفید رنگ کا یہ طوطا 1934امریکی چڑیا گھر انتظامیہ کے حوالے کیا گیا تھا اور گزشتہ کئی دہائیوں سے چڑیا گھر میں موجود تھا۔
کوکی نامی اس طوطے کی طبیعت کچھ روزسے ناساز تھی جس کے باعث اس نے اچانک کھانا پینا بھی چھوڑدیاتھا تاہم گزشتہ روز سوتے میں ہی ککی کی موت واقع ہو گئی۔ککی دنیا کا معمر ترین طوطا تھا جبکہ ماہرین کے مطابق عام طور پر اس نسل کے طوطے40سال سے100سال تک عمر پاتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…