کم عمر ترین خاتون نے ایسا ریکارڈ اپنے کر لیا کہ جان کر کوئی بھی چونک اٹھے
لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی 24 سالہ سکھ خاتون کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ بک میں داڑھی والی سب سے کم عمر خاتون کے طور پر درج کر لیا گیا، برک شائر سے تعلق رکھنے والی ہرنام کور نے 24 سال 282 دن کی عمر میں 6 انچ داڑھی کے ساتھ یہ ریکارڈ قائم کیا، ہرنام… Continue 23reading کم عمر ترین خاتون نے ایسا ریکارڈ اپنے کر لیا کہ جان کر کوئی بھی چونک اٹھے