اسلام آباد (خصوصی رپورٹ) دنیا کے سب سے مہنگے ترین ٹائروں کے سیٹ کو دبئی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ٹائر بنانے والی کمپنی ذینسز نے یہ مہنگا ترین ٹائروں کا سیٹ 6کروڑ سے ذائد رقم میں فروخت کئے ہیں۔ٹائروں پر 24کیرٹ گولڈ اور ہیرے جڑے ہیں ان ٹائروں کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں مہنگے ترین سیٹ ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہو گیا ہے۔کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مہنگے ترین ٹا ئروں کا ایک سیٹ فروخت ہو چکا ہے۔
دنیا کے سب سے مہنگے ٹائر، کہاں بکے، کس نے خریدے ؟ جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































