بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

دولہے نے بھری تقریب میں دلہن کو طلاق دیدی، وجہ کیا تھی ؟ جانئے

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا نے کمپنی کے فوٹو گرافر سے تصاویر بنوانے کی ضد پر دلہن کو طلاق دیدی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دلہن نے شادی کی تقریب کے دوران تصاویر بنوانے کیلئے ایک فوٹو گرافی کمپنی کو بلانے کا مطالبہ کیا تھا جس پر دولہے نے اسے بھری تقریب میں طلاق دیدی ۔دلہن نے اپنی شادی کی تقریب کی تصاویر بنانے کیلئے ایک کمپنی کو فوٹو گرافر بھیجنے کا آرڈر دیا تھا مگر دولہے نے دلہن کو ایسا کرنے روکتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کپنی کے فوٹو گرافر سے تصاویر نہیں بنوائے گا ۔دولہے کا کہنا تھا کہ اسے اندیشہ ہے کمپنی انکی تصاویر کو پبلک کر دی گی مگر دولہن اس کے باوجودکمپنی کے فوٹو گرافر سے ہی تصاویر بنوائے کی ضدکرتی رہی ۔ جس پر دولہے نے لڑکی کو مہمانوں کے سامنے طلاق دیدی ۔

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…