وہ سعودی شہزادہ جسے اپنے رشتہ داروں نے اغوا کر لیا؟معاملہ ایسا کہ سر چکرا جائے
اسلام آباد(نیوزڈیسک )ایک سعودی شہزادے نے یہ دلچسپ دعوی کرکے سب کو حیران کردیا ہے کہ اسے اس کے اپنے شاہی خاندان کے افراد نے ہی نشہ آور اشیاکھلا کر اغواکرلیا اور کچھ عرصہ زبردستی ہسپتال میں رکھنے کے بعد قید کردیا۔ اخبار دی گارڈین کے مطابق اس شہزادے نے پہلی دفعہ نیوز ایجنسی ایسوسی… Continue 23reading وہ سعودی شہزادہ جسے اپنے رشتہ داروں نے اغوا کر لیا؟معاملہ ایسا کہ سر چکرا جائے











































