اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دنیا کا خوش قسمت ترین انسان جو پہلے جہاز حادثے میں بچا اور پھر دس لاکھ ڈالر کا مالک بن گیا ۔۔ کیسے ؟ جانئے

datetime 11  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)دبئی ائیر پورٹ پرحادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا مسافر محمد بشیر دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گیا۔پہلے حادثے سے بچا پھر دس لاکھ ڈالر کی لاٹری بھی جیت لی بھارتی شہری محمد بشیر دنیا کا سب سے خوش قسمت انسان بن گیا۔بھارت سے تعلق رکھنے والے محمد بشیر پر قسمت کی دیوی کچھ زیادہ ہی مہربان ہے۔بشیر نے چھٹیاں گزارنے بھارت جاتے ہوئے دبئی کے ائیر پورٹ سے لاٹری کا ٹکٹ خرید اور واپسی پردس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیت گیا۔دس لاکھ ڈالر کی لاٹری جیتنے والا یہ وہی شخص ہے جو کروڑ پتی بننے سے چھ دن قبل دبئی ائیر پورٹ پر حادثے کا شکار ہونے والے طیارے کا مسافر تھا۔دنیا کے سب سے خوش نصیب کہلائے جانے والے شخص محمد بشیر نے قرعہ اندازی میں حاصل کی گئی رقم سے اپنے ملک میں غریب بچوں کی مدد کا عزم کیا ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…