اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

دوست ملک کے نوجوان کا ایسا عالمی ریکارڈ جس کے بارے آپ کو پڑھ کر بھی خوف آئے گا

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شہد کی مکھی کے چھتوں کے قریب بھی پھٹکنا اپنے آپ کو کسی بڑی مصیبت میں مبتلا کرنے کے مترادف ہے لیکن جب بات ہو عالمی ریکارڈ بنانے کی تو ہرخطرہ مول لیا جاسکتا ہے۔ چین سے تعلق رکھنے والے روان لیانگ منگ نامی نوجوان نے ایسا ہی ایک رسک لے کر6لاکھ 37ہزار شہد کی مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرلیاہے۔ ان مکھیوں کا کل وزن 63اعشاریہ7کلو گرام تھاجبکہ ان میں 60ملکہ مکھیاں بھی شامل تھیں۔3 5سالہ روان مکھیوں کے کاروبار ہی سے منسلک ہے اور اسکا کہنا ہے کہ وہ شہد کی مکھیوں کو اپنا بہترین دوست سمجھتا ہے کیونکہ وہ اپنی زندگی کے کئی سال ان کے ساتھ گزار چکاہے۔ واضح رہے کہ روان اس سے قبل بھی دو مرتبہ مکھیاں اپنے جسم پر بٹھا کر عالمی ریکارڈ قائم کرچکا ہے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…