اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

معروف ترین سیاحتی ملک میں جانے والے یہ کام ضرور کریں ، ورنہ جان کو خطرہ بھی ہو سکتا ہے

datetime 12  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) ریو اولمپکس کے دوران شائقین گیمز کے محفوظ رہنے کا آسان نسخہ یہ ہے کہ ان کی جیب میں ہر وقت رقم موجود ہونی چاہیئے، یوں ان کی جان محفوظ رہ سکتی ہے۔یہ ہدایت فرنچ سیاحوں کو برازیل جانے سے قبل حکومت نے دی ہے، فرنچ سیکیورٹی ایڈوئزری میں کہا گیا کہ سیاحوں کو ریو کی شاہراہوں پر زیورات اور قیمتی چیزیں ساتھ لے کر نہیں چلنا چاہیے تاہم ان کی جیب میں ہمہ وقت 20 سے 50 ریائس موجود ہونا لازمی ہے، حملہ ہونے کی صورت میں انھیں مزاحمت سے باز رہنے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ریو ڈی جنیرومیں جرائم کی شرح بلند اور سرراہ لوٹ مار کے واقعات رونما ہونا کوئی غیرمعمولی بات نہیں ہے، اسی طرح امریکا نے بھی اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کی ہیں، انھوں نے اپنے ملکی شائقین سے کہا ہے کہ وہ کریڈٹ کارڈ اور اے ٹی ایم کارڈ سے ٹرانزیکشن کے بعد اپنے اکاؤنٹس کا تواتر سے جائزہ لیتے رہیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…